حج پروازیں جاری، ۱۲۶ پروازوں سے ۳۲٬۴۵۴ سرکاری اور ۴٬۴۸۹ نجی عازمین سعودی پہنچ گئے۔ جدہ کیلئے براہِ راست پروازیں ۴ مئی سے شروع ہوئیں۔