چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے گورننس فورم ۲۰۲۶ میں پارلیمانی نگرانی، مصنوعی ذہانت اور پارلیمنٹ کی صلاحیت سازی پر زور دیا۔