اپریل ۲۰۲۶ میں پاک ترک معارف کے طلبہ نے استنبول اور انقرہ میں ثقافتی تقاریب میں پاکستان کی نمائندگی اور صدر ترکی سے ملاقات کی۔