انسٹی ٹیوٹ کے ماہر نے بتایا کہ زمینی پانی خطرناک حد تک گھٹ رہا ہے، تجارتی نکاسی پر فوری ضابطے اور بحالی اقدامات ضروری ہیں