پاکستان پریس کلب یوکے کے نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا، شوکت ڈار صدر جبکہ سفینہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئیں۔