ڈی ایچ او اسلام آباد کی سالانہ جرنل بک وفاقی وزیر صحت کو پیش

ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول نے ڈی ایچ او اسلام آباد کی سالانہ جرنل بک وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال اور سیکرٹری ہیلتھ اسلم غوری کو پیش کی۔