گوجرخان کی ریسکیو ٹیم نے ٹریفک حادثے میں برآمد 62 لاکھ 16 ہزار 550 روپے اور سامان محفوظ کر کے اہلخانہ کو بحال کر دیے۔