بوخارست میں پاکستانی مشن نے بین الاقوامی خواتین ایسوسی ایشن کے سالانہ چیریٹی بازار میں روایتی پکوان اور دستکاری سمیت مصنوعات پیش کیں۔